Advertisement
Advertisement
Advertisement

تمام حدیں پار، معروف ماڈل ماریہ فرقان کی انتہائی شرمناک تصاویر وائرل

Now Reading:

تمام حدیں پار، معروف ماڈل ماریہ فرقان کی انتہائی شرمناک تصاویر وائرل

پاکستان کی معروف ماڈل ماریہ فرقان اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بارانہیں لباس کے چناؤ کی وجہ سے سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

حال ہی میں معروف ماڈل کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جس کے بعد صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔

وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ماریہ فرقان نے انتہائی نازیبا مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے جو کہ صارفین کو ایک آنکھ نا بھایا۔

Advertisement

تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین کی جانب سے سخت تنقید دیکھنے کو ملی، کسی نے ماڈل کے اس انداز کو بے شرمی قرار دیا تو کسی نے انہیں مناسب اور خوبصورت لباس پہنے کا مشورہ دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر