Advertisement
Advertisement
Advertisement

تارا ستاریہ کی بے باک لباس میں دلکش ادائیں، فینز دنگ رہ گئے!

Now Reading:

تارا ستاریہ کی بے باک لباس میں دلکش ادائیں، فینز دنگ رہ گئے!

بالی ووڈ فلم ’ایک ولن ریٹرنز‘ کی ہیروئن تارا ستاریہ کے نت نئے گلیمرس اندازآتے ہی چھا گئے۔

تارا ستاریہ ایک اسٹائلش اداکارہ ہیں جو آئے دن کئی انداز، لبا س اور اسٹائل اپناتے ہوئے سب کی توجہ کا مرکز بن جا تی ہیں۔

حال ہی میں تارا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شئیرکرکے اپنے مداحوں کے دل ہی جیت لئے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by TARA💫 (@tarasutaria)

Advertisement

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by TARA💫 (@tarasutaria)

تصاویر دیکھیں:

Advertisement

تارا ستاریہ نے اپنی آئندہ فلم ' ایک ولن ریٹرنز' کی تشہیر شروع کردی ہے۔ حال ہی میں اداکارہ کو میچنگ بلاؤز اور پینٹ پر دیکھا گیا۔

اداکارہ کا بوہیمین اسٹائل قابل دید ہے۔
Advertisement

اس تصویرمیں اداکارہ زبردست پوز دیتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

اس تصویرمیں اداکارہ زبردست پوز دیتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

 

Advertisement
اس لُک کے ساتھ اداکارہ کو بھاری جھمکے، کچھ چوڑیاں اور ناک میں نتھ پہنے دیکھا جاسکتا ہے۔ اداکارہ کا یہ اسٹائل بھی لوگوں کو پسند آرہا ہے۔

 

اس کے ساتھ اداکارہ نے اپنے بالوں کو کھلا رکھا ہے، جو ان کے لُک کو مکمل کر رہا ہے۔
Advertisement

اس تصویر میں اداکارہ کو کالے اسٹریپی ڈریس میں دیکھا جاسکتا ہے۔

اس تصویر میں اداکارہ کو کالے رنگ کے گلیمرس ڈریس میں دیکھا جاسکتا ہے۔

اس لک کے ساتھ اداکارہ نے گلے میں ایک چاندی کا چوکر پہن رکھا ہے اور اپنے بالوں کا جوڑا بنایا ہے۔

Advertisement
اس لک کے ساتھ اداکارہ نے گلے میں ایک چاندی کا چوکر پہن رکھا ہے اور اپنے بالوں کا جوڑا بنایا ہے۔

وہیں مئی میں اداکارہ نے کرن جوہر کی سالگرہ تقریب کے لیے اس لباس کا انتخاب کیا تھا، جس میں وہ بے انتہا خوبصورت لگ رہی تھیں۔

Advertisement

اداکارہ کا یہ گلیمرس انداز لوگوں کو دیوانہ بنانے کے لیے کافی ہے۔

اداکارہ کا یہ گلیمرس انداز لوگوں کو دیوانہ بنانے کے لیے کافی ہے۔

اداکاری کے علاوہ تارا کو موسیقی کا بھی بہت شوق ہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر