
پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ سارہ خان نے اپنی بیٹی عالیانہ فلک شبیر کی دلچسپ ویڈیو شئیر کردی۔
سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر ایک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں عالیانہ کو کھیلتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس ویڈیو میں عالیانہ اپنی والدہ سارہ خان کے ساتھ ہیں اور ٹیشو پیپر کے ڈبے سے ایک ایک کر کر ٹیشو پیپر نکال رہی ہیں۔
اس ویڈیو کے کیشن میں سارہ خان نے لکھا کہ وہ مجھ سے محبت کرتا ہے ،وہ مجھ سے محبت نہیں کرتا۔
وائرل ویڈیو کو سارہ خان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
اس سے قبل سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر ایک تصویر وائرل ہو گئی تھی جس میں اداکارہ سارہ خان اور میرب علی کو ایک ساتھ دیکھا گیا تھا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
تصویر میں سارہ کے نئے ہیئر اسٹائل کو ان کے مداحوں نے ناپسندیدہ قرار دیا تھا۔
مداحوں کا کہنا تھا کہ ان کے نئے بینگ ان پر اچھے نہیں لگ رہے اور یہ سارہ کے چہرے کے کٹ کے مطابق نہیں ہیں جبکہ کچھ کا کہنا تھا کہ ان کے لمبے بالوں کی شکل انتہائی خوبصورت تھی۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
ایک مداح نے کہا کہ سارہ کی یہ تصویر اچھی نہیں لگ رہیں، ایک اور مداح نے کہا کہ میرب نے جان بوجھ کر یہ تصویر پوسٹ کی ہے۔
واضح رہے کہ سارہ خان ایک انتہائی خوبصورت، باصلاحیت اور پیاری اداکارہ ہیں۔
اداکارہ نے گلوکار فلک شبیر سے شادی کی ہے، اور اس جوڑے کی ایک پیاری بیٹی عالیانہ فلک بھی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News