
پاکستان کی معروف اداکارہ نول سعید اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بھی خوب پسند کیا جاتا ہے۔
حال ہی میں معروف اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر شیئر کی ہیں جس کے بعد مداحوں کی جانب سے ملے جلے ردعمل سامنے آئے۔
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ادکارہ نے سرخ رنگ کا لباس پہنا ہوا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو کچھ مداحوں کی جانب سے خوب پسند کی گئی جبکہ کچھ کی جانب سے نا پسندگی کا اظہار کیا گیا کیونکہ اداکارہ نے مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔
واضح رہے کہ معروف اداکارہ نے ڈرامہ سیریل ’دلِ ویراں‘، ’فریاد‘، ’ایک لڑکی عام سی‘ اور کئی ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News