Advertisement
Advertisement
Advertisement

تمام حدیں پار، صدف کنول کی شرمناک تصویر وائرل

Now Reading:

تمام حدیں پار، صدف کنول کی شرمناک تصویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ صدف کنول اکثرسوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنے لباس کی وجہ سے تنقید کا سامناکرنا پڑتا ہے۔

حال ہی میں معروف اداکارہ کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس کے بعد سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا۔

وائرل تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صدف کنول غیر مناسب سرخ اور سفید رنگ کے مغربی لباس میں ملبوث ہیں اور ایک انوکھے انداز میں زمین پر بیٹھی ہیں۔

تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی صارفین آگ بگولہ ہوگئے اور اداکارہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

Image

Advertisement

کچھ صارفین نے ان سے کہا کہ وہ خوبصور ت اور اچھا لباس پہنیں جبکہ کچھ نے کہا کہ ہمارا کلچر ایسے لباس کی اجازت ہر گز نہیں دیتا۔

واضح رہے کہ صدف کنول نے ڈرامہ سیریل ’الف‘، ’اپنی اپنی لوو اسٹوری‘ اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

Sadaf Kanwal slammed for 'Expensive' Clothing Line | DESIblitz

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر