
پاکستان کی معروف ماڈل جنت امین خان اکثر سوشل میڈیا پر نت نئی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
حال ہی میں معروف ماڈل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا رخ کیا جہاں انہوں نےچند تصاویر شیئر کیں۔
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے شیر کی کھال والا تنگ لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس کی وجہ سے ان کا جسم بھی نمایاں ہو رہا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ماڈل نے تصاویر کے کیپشن میں لکھا کہ ’میں آپ کی بری عادت بن سکتی ہوں‘۔
تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین کی جانب سے سخت تنقید دیکھنے کو ملی کسی نے ان کے لباس پر تنقید کی تو کسی نے انہیں مشورہ دیا کہ وہ ایسا لباس پہنیں جس کی اجازت ہمارا کلچر دیتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News