Advertisement
Advertisement
Advertisement

کپل شرما کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری؛ نئے انداز سے واپسی

Now Reading:

کپل شرما کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری؛ نئے انداز سے واپسی

بھارتی ٹیلی ویژن کے مقبول ترین شو دی کپل شرما شو کی نئے انداز سے واپسی کی تیاری مکمل کرلی گئی ہے۔

کپل شرما کی ٹیم نے سوشل میڈیا کے ذریعے جاری پیغام میں نئے سیزن کے جلد شروع ہونے کا اعلان کیا اور بتایا کہ اس بار کچھ نئے چہرے بھی شو کا حصہ ہونگے ۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Team Kapil Sharma (@team.kapilsharma)

Advertisement

ٹیم کی جانب سے انسٹا گرام پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ ٹی کے ایس ایس  نئے فیملی ممبر کے ساتھ جلد آن ائیر ہوگا۔

اس پوسٹ پر شائقین نے نئے سیزن کی آمد پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اداکار سنیل گروور (ڈاکٹر مشور گلاٹی) کی واپسی سے متعلق سوالوں کی بوچھاڑ کردی۔

Advertisement

مداحوں کا خیال ہے کہ ڈاکٹر گلاٹی کی واپسی شو کو چار چاند لگادے گی۔

یاد رہے کے چند سال قبل کپل شرما اور سنیل گرور میں ہونے والے جھگڑے کے بعد سنیل گرور پاپولر کامیڈی شو سے دستبردار ہوگئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر