
بھارت کے معروف ڈائریکٹر اور پروڈیوسر کرن جوہر اپنے شو میں بےہودہ سوالات کرنے والے میزبان کے طور پر مشہور ہیں۔
کرن جوہر کے بارے میں جو بات مشہور ہے اس کا عملی نمونہ انہوں نے اپنے ایک شو میں پیش کیا، جہاں انہوں نے اپنے شو میں آئی مہمان سے انتہائی شرمناک سوالات پوچھ لیے۔
حال ہی میں کیارہ ایڈوانی اور شاہد کپور نے بطور مہمان کرن جوہر کے شو میں شرکت کی جہاں انکی نئی آنے والی فلم سے متعلق گفتگو ہو رہی تھی۔
شو کے دوران جب ایک سین کا ذکر آیا جس میں ایڈوانی اور شاہد کپور کو قربت کے لمحات میں دکھایا گیا تھا، اس پر فوراً کرن جوہر نے اداکارہ سے سوال کیا کہ آپ نے یہ کبھی نہیں کیا؟؟ اس پر کیارا شرما گئیں اور کہا کہ میری ماں بھی یہ شو دیکھے گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News