Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈانس پریکٹس کے دوران لڑکے نے لڑکی سے محبت کا اظہار کردیا، مضحکہ خیز ویڈیو وائرل

Now Reading:

ڈانس پریکٹس کے دوران لڑکے نے لڑکی سے محبت کا اظہار کردیا، مضحکہ خیز ویڈیو وائرل

موسم سرما سے تھوڑا قبل ہی پاکستان میں شادیوں کے سیزن کا آغازہو جاتا ہے اور ہر دفعہ ایسے لمحات دیکھنے کو ملتے ہیں کہ دیکھنے والے دنگ رہ جاتے ہیں۔

حال ہی میں ایک اور ایسا منظر دیکھنے کو ملے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کچھ دوست عاصم اظہر کے مشہور گانے پر ڈانس پریکٹس کر رہے ہیں اور اسی دوران ایک نوجوان لڑکے نے لڑکی سے انوکھے انداز میں محبت کا اظہار کیا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پہلے لڑکا اپنی محبوبہ سے پیار کا اظہار کرتا ہے اور پھر اسے انگوٹھی پہناتا ہے جس کے بعد وہ لڑکی بے انتہا خوش نظر آتی ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by DIVA Magazine Pakistan (@divamagazinepakistan)

لڑکے کے اس منصوبے کا حصہ اس کے تمام دوست ہوتے ہیں جو اس وقت ان کے ساتھ ڈانس کر رہے ہوتے ہیں۔

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو کچھ کو بے انتہا پسند آئی جبکہ کچھ نے کہا کہ یہ سب چیزیں یماری ثقافت کا حصہ نہیں ہے اس  لیے اسے فروغ نہیں دینا چاہئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر