
بالی ووڈ اداکارہ کاجل اگروال نامورفلم اداکارہ ہیں،انہوں نے کئی فلموں میں کام کیا ہے،جنھیں بے حد پسند کیا جاتا ہے۔
اداکارہ کاجل اگروال سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ اکثر اپنی ہاٹ اور بولڈ تصویریں اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔
کاجل اگروال نے حال ہی میں ایک بیٹے کو جنم دیا ہے ۔ انہوں نے ماں بننے کے بعد پہلی مرتبہ اپنی بولڈ تصویریں پوسٹ کی ہے ۔
کاجل اگروال کی ہاٹ تصویریں انسٹاگرام پر جم کر وائرل ہورہی ہیں ، ان کی تصویر پر کئی لوگوں نے دل کے ایموجی بھی بنائے۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News