پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ژالے سرحدی اکثر شوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیاجاتا ہے۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک مزاحیہ ٹک ٹاک ویڈیو شیئر کی جو مداحوں کو بہت پسند آئی۔
ویڈیو میں سنا جاسکتا ہے کہ اداکارہ کا کچھ اس طرح کا کہنا تھا کہ ’روشنی چاند سے ہوتی ہے ستاروں سے نہیں، میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی کم تھا اور آخر میں کہتی ہیں کہ میرا شعر میری مرضی‘۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شیئر کی گئی ویڈیو کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ ’میرا شعر میری مرضی‘۔
ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو مداحوں کی جانب سے خوب پسندگی کا اظہار کیا گیا اور اداکارہ کی اس ویڈیو کی تعریف کی گئی۔
واضح رہے کہ معرورف اداکارہ نے ڈرامہ سیریل ’تیرا آنگن‘، ’یار نا بچھڑے‘، ’بےقرار‘ اور کئی ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
