
پاکستان کے نامور اداکار و گلوکار فرحان سعید نے عروہ حسین کے ساتھ میری پیاری ڈیانا میں کام کرنے سے انکار کردیا ہے۔
فرحان سعید اور عروہ حسین کےایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر ہونے کا سن کر مداح بے حد خوش تھے تاہم اب یہ خبر سامنے آئی ہے کہ فرحان سعید اس پروجیکٹ سے دستبردار ہو رہے ہیں جبکہ فرحان سعید کی جگہ اب علی رحمان خان کو رکھا گیا ہے اور اس ڈرامے کی شوٹنگ سال کے آخر تک مکمل ہونے کی امید ہے۔
اس سے قبل فرحان سعید کا ایک کلپ بھی سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوگیا تھا، جس کے بعد کئی سوالات اٹھے تھے۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
فرحان سعید نے اس پروجیکٹ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ جی ہاں یہ درست ہے کہ میں اور عروہ ڈرامہ سیریل میری شہزادی ڈیانا میں کاسٹ کیے گئے ہیں اور ہم دونوں ساتھ کام بھی کریں گے لیکن میں اس حوالے سے یقین سے کچھ نہیں کہہ سکتا۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
فرحان سعید نے کہا تھا کہ ڈرامہ سیریل میری شہزادی ڈیانا کی کہانی انہیں بہت پسند آئی ، جس کی شوٹنگ کا بھی آغازہو گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News