
کیا آپ تصویر میں موجود پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کو پہچان سکتے ہیں؟ اگر نہیں تو ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ کونسی معروف اداکارہ ہیں۔
تصویر میں موجود یہ اداکارہ عائشہ عمر ہیں جنہوں نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک سہیلی کی سالگرہ کے موقع پر پرانی تصاویر شیئر کیں۔
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ اپنی سہیلی اور فیملے کے ساتھ موجود ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
تصاویر کے کیپشن میں عائشہ عمر نے اپنی سہلی سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ ’ کیا آپ کو نہیں لگتا کہ اب وقت آگیا ہے کہ ہم وہ کرنا شروع کریں جو ہم ہمیشہ چاہتے تھے،ایک دن ہم بہت بلند ہو جائیں گے۔
انہوں نے مزید لکھا کہ ہمیشہ کے لئے آپ اور میں بلند ہونے والے ہیں۔
واضح رہے کہ معروف اداکارہ نے ڈرامہ سیریل ’بلبلے‘، ’میرا درد بے زباں‘، ’زندگی گلزار ہے‘ اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری سے مداحوں کو متاثر کیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News