Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار ہارون کادوانی کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

اداکار ہارون کادوانی کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور اداکار ہارون کادوانی کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

حال ہی میں معروف اداکار کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں انہیں بھارت کے مشہور گانے تیری گلیاں پر ڈانس کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by پاکستانی ڈراموں کا فین پیج ❤️ (@love_pakistani.drama)

Advertisement

اس سے قبل معروف اداکار کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں انہیں اپنے چھوٹے بھائی ریان کادوانی کو اٹھا کر بارش میں گھومتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ اداکار  نے ٹی شرٹ، ٹراؤزر پہنا ہوا ہے اور بارش سے بچنے کے لیے چھتری اٹھائی ہوئی ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by DIVA Magazine Pakistan (@divamagazinepakistan)

Advertisement

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو مداحوں کی جانب سے خوب پسندکی گئی۔

کچھ سوشل میڈیا صارفین نے انہیں بارش سے لطف اندوز ہونے کو کہا تو کچھ نے اداکار اور ان کے بھائی کے لئے دعا کی تھی۔

فلم ’روپوش‘ سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار نے ’محبت تم سے نفرت ہے‘، ’تیری میری کہانی‘ اور کئی ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔

Advertisement

Haroon Kadwani discusses nepotism and the Feroze Khan comparison. | NEXT TV | Entertainment News, Gossips, Bollywood, Hollywood, Lollywood, Fashion, Art, Lifestyle, Beauty.

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
رجب بٹ کے یہاں پہلے بچے کی پیدائش
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر