
بالی وڈ کی سینیئر اداکارہ نیتو کپور کا دلکش لُک مداحوں کو بھا گیا۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اداکارہ نیتو کپور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انسٹاگرام پرپوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ نیتو کو لیمن رنگ کا لباس زیب تن کیے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ۔
دوسری جانب اداکارہ نیتو کپور نے ایک انٹرویو میں بتایا تھا کہ شادی کے موقع پر رشی کپور کے ساتھ پھیرے لیتے وقت وہ نشے کی حالت میں تھیں۔
اداکارہ نے بتایا تھا کہ شادی کی اس تقریب میں پانچ ہزار سے زیادہ مہمان تھے، جن میں بہت سے تو بن بلائے مہمان تھے۔
واضح رہے کہ اداکارہ نیتو نے کہا تھا کہ زیادہ لوگوں کی وجہ سے ہم دونوں کی حالت خراب تھی، رشی کپور ہجوم سے گھبراتے تھے، اور میں نشے کی حالت میں تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News