Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈمپل کوئن ہانیہ عامر کی دولہن کے اوتار میں تصاویر نے مداحوں کے دل جیت لیے

Now Reading:

ڈمپل کوئن ہانیہ عامر کی دولہن کے اوتار میں تصاویر نے مداحوں کے دل جیت لیے

ہانیہ عامر کا شمار پاکستان کی خوبصورت اداکاراؤں میں ہوتا ہے اور ان کے چاہنے والوں کی بھی کوئی کمی نہیں ہے، اداکارہ اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بھی خوب پسند کیاجاتا ہے۔

حال ہی میں ہانیہ عامر کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جو کہ مداحوں کو خوب پسند آئی۔

وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے دولہن کا لباس پہنا ہوا ہے اور مسکرا رہی ہیں، مداحوں کو ان کا مسکرانا بے حد پسند آیا۔

ہانیہ عامر کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین کو ان کا مسکرانا بے حد پسندآیا اور ان کی تعریفیں کیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ ہانیہ عامر نے ڈرامہ سیریل ’دل ربا‘، ’عشقیہ‘، ’میرے ہمسفر‘ اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری سے مداحوں کو متاثر کیا۔

Hania Amir | Biography, Age, Education, Career, Relationship & More

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر