
پاکستان کی مشہور اداکارہ ژالے سرحدی کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے پسند کیا جارہا ہے ۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ مغربی لباس میں ڈانس کر رہی ہیں۔
واضح رہے کہ گزشتہ سال ژالے سرحدی سے سوشل میڈیا پرلائیو سیشن کے دوران صارفین نے انہیں پریانکا چوپڑا کا ہمشکل ہونے کی وجہ پوچھی۔
تصاویر دیکھیں:
جواب میں ماڈل اور اداکارہ ژالے نے یہ کہہ دیا کہ ممکن ہے وہ بالی وڈ اداکارہ کی دور کی رشتے دار ہوں، حالانکہ انہوں نے یہ بات مذاق میں کی تھی لیکن سوشل میڈیا پر اس حوالے سے بحث شروع ہوگئی ۔
ژالے سرحدی نے یہ انکشاف بھی کیا کہ انہیں پریانکا چوپڑا کی ہم شکل ہونے کی وجہ سے ایک بھارتی فلم میں ان کا ڈبل رول کرنے کی پیشکش بھی ہوئی تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News