
مشہور بھارتی اداکارہ سنی لیونی اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بھی خوب پسند کیا جاتا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
حال ہی میں معروف اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا رخ کیا جہاں انہوں نے اپنے مداحوں کے لئے چند تصاویر شیئر کیں۔
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سنی لیونی نے سرخ رنگ کی منی اسکرٹ پہنی ہوئی ہے اور مختلف پوز میں تصاویر بنوائیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
تصاوی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل دیکھنے کو ملے کسی نے اداکارہ کی خوب تعریف کی تو کسی کو ان کا یہ انداز بلکل بھی پسند نا آیا۔
واضح رہے کہ معروف اداکارہ نے ’بے ایمان لوو‘، ’کچھ کچھ لوچا ہے‘، ’راگنی ایم ایم ایس‘ اور کئی فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News