پاکستان شوبز انڈسٹری کی نوجوان و باصلاحیت اداکارہ انمول بلوچ کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔
اداکارہ کا حال ہی میں کروایا گیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔


وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انمول بلوچ آسمانی رنگ کا عروسی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں،اور ساتھ ہی انہوں نے جس خوبصورت جیولری کا انتخاب کیا ہے، اس میں اداکارہ اور بھی حیسن لگ رہی ہیں۔

دوسری جانب اداکارہ نے سفید اور گلابی رنگ کی میکسی زیب تن کی ہوئی ہے جو ان کی خوبصورتی میں مزید چار چاند لگارہی ہے۔


ان تصاویر کو اداکارہ انمول بلوچ کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور انکی خوبصورتی کی تعریفیں بھی کی جارہی ہیں۔



اس سے قبل انمول بلوچ نے اپنے انسٹا گرام پر کچھ بولڈ تصاویر شئیر کی تھیں ، جس پر ان کے فینز کافی خفا تھے اور سوشل میڈیا پر اپنی ناراضگی کا اظہار بھی کر رہے تھے ۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ان تصاویر میں انمول نے سیاہ رنگ کا گلیمرس لیکن بولڈ لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔
واضح رہے کہ ٹی وی اداکارہ اور ماڈل انمول بلوچ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کافی ایکٹیو رہتی ہیں اور اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی کی تصاویر شیئر بھی کرتی ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
