Advertisement
Advertisement
Advertisement

عفت عمر کا فیروز خان اور ثناء جاوید سے متعلق نیا انکشاف

Now Reading:

عفت عمر کا فیروز خان اور ثناء جاوید سے متعلق نیا انکشاف

پاکستان کی سینئر اداکارہ و میزبان عفت عمر نے اداکار فیروز خان اور اداکارہ ثناء جاوید سے متعلق نیا انکشاف کیا ہے۔

عفت عمر نے اپنے انٹرویو میں فیروز خان اور ثناء جاوید سے متعلق نیا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ فیروز خان اور ثناء جاوید کے ساتھ اُن کا کام کرنے کا تجربہ بہت اچھا رہا، دونوں اداکار میرے ساتھ بہت عزت اور احترام سے پیش آتے تھے اور میں نے اِن دونوں سے بہت کچھ سیکھا بھی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Pakistani Celebrities 🍃 (@pkcelebritiespage)

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ اِن دونوں فنکاروں کے بہت نخرے ہیں، دونوں کو اپنے لیے الگ کمرہ اور الگ میک اپ آرٹسٹ چاہئیے ہوتا ہے، جسے دیکھ کر میں سوچتی ہوں کہ اچھا اگر یہ ایسا کر سکتے ہیں تو ہم کیوں نہیں۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ اب کام کرنے کا انداز بدل چکا ہے، یہ نئے فنکار ہیں اِن کی نئی ڈیمانڈز ہیں جو کہ اچھی بات ہے اور فنکاروں کو اتنا ہی نخریلا ہونا چاہئیے، ہمارے دور میں ایسا نہیں تھا، اب ہم بھی نئے فنکاروں سے سیکھ رہے ہیں کہ بطور اداکار اپنی ڈیمانڈز کیسے منوانی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر