پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر بڑی مشکل میں پھنس گئیں۔
مون سون کے نئے اسپیل کے دوران کراچی کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش کے بعد جہاں موسم خوشگوار ہو گیا، وہیں بارش کراچی والوں کے لیے سیلاب جیسی سنگین پریشانیوں کا بھی باعث بنی ہوئی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے۔
شئیر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کو اپنے گھر سے بارش کا پانی نکالتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے اور وہ اس دوران بہت انجوائے بھی کر رہی ہیں۔
وائرل ویڈیو کو ہانیہ عامر کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور کمنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
اس سے قبل معروف اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر شیئر کی تھیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ ہانیہ عامر نے شرٹ اور جینز پہنی ہوئی تھی۔
تصاویر میں ہانیہ عامر نے کان پر ایک گلاب کا پھول لگایا ہوا تھا جو ان کی خوبصورتی کو مزید بڑھا رہا تھا۔

واضح رہے کہ ہانیہ عامر نے ڈرامہ سیریل ’عشقیہ‘، ’دل ربا‘، ’میرے ہمسفر‘ اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری سے مداحوں کو متاثر کیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
