Advertisement
Advertisement
Advertisement

حرا مانی کو بارش سے لطف اندوز ہونا مہنگا پڑ گیا!

Now Reading:

حرا مانی کو بارش سے لطف اندوز ہونا مہنگا پڑ گیا!

ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے فنکار اس موسم سے لطف اندوز ہو رہے ہیں اور سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کر رہے ہیں۔

حال ہی میں معروف اداکارہ حرا مانی کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جس میں انہیں بارش میں بھیگتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اداکارہ کو تنقید کا سامنا اس لیے کرنا پڑا کیونکہ انہوں نے پیلے رنگ کی غیر مناسب ساڑھی زیب تن کی ہوئی تھی جو کہ مداحوں کو بلکل بھی پسند نا آئی۔

وائرل تصاویر میں یہ بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے اپنے بالوں کو ایک مختلف انداز میں کھلا چھوڑا ہوا ہے۔

Advertisement

تصاویر سوشل میڈیا پر جیسے ہی وائرل ہوئیں تو ناقدین نے اداکارہ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ آپ اچھا لباس پہن کر بھی اس بارش سے لطف اندوز ہو سکتی تھیں۔

واضح رہے کہ معروف اداکارہ نے ڈرامہ سیرل ’دو بول‘، ’میرے پاس تم ہو‘ اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

Hira Mani: 'Even if Mani was married to someone else, I would have married  him'

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر