Advertisement
Advertisement
Advertisement

’خلیل الرحمان شہرت حاصل کرنے کے لئے اپنا نام عورت کے ساتھ جوڑتے ہیں‘

Now Reading:

’خلیل الرحمان شہرت حاصل کرنے کے لئے اپنا نام عورت کے ساتھ جوڑتے ہیں‘

پاکستان کے مشہور ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر اکثر اپنے بیانات کی وجہ سے سرخیوں میں رہتے ہیں۔

حال ہی  میں پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ریشم خان سے ایک انٹرویو کے درمیان پوچھا گیا کہ خلیل الرحمان کیسے لکھاری ہیں؟

Resham suggests to release Pakistani films on international platforms - Entertainment - Dunya News

جس پر اداکارہ نے جواب دیا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ ایک بہت اچھے لکھاری ہیں اور لوگ ان کے ڈراموں کو پسند بھی کرتے ہیں۔

ان کا  کہنا تھا کہ بہت کم ایسے لوگ ہیں جو ایسا لکھتے ہیں ،میں چاہتی ہوں اللہ انہیں اور عزت دے۔

Advertisement

اداکارہ نے کہا کہ لیکن جب میں سوشل میڈیا پر پڑھتی ہوں کہ وہ ماہرہ خان کے پیچھے پڑے ہوتے ہیں اور کہتے ہیں کہ میں نے انہیں موقع ہی نہیں دینا تو یہ بات غلط ہے ان کی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

Advertisement

ریشم خان نے کہا کہ میں دیکھ رہی ہوں کہ وہ پچھلے 2سالوں سے ماہرہ خان کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں ۔

ریشم خان نے مزید کہا کہ خلیل الرحمان قمر اکثر شہرت پانے کے لئے اکثر بڑے ناموں کے ساتھ اپنا نام جوڑتے ہیں اور اکثر عورت کے ساتھ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر