Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہور میں لڑکی نے لڑکے سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے سڑک پر اشتہارات چلوا دیئے، سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل

Now Reading:

لاہور میں لڑکی نے لڑکے سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے سڑک پر اشتہارات چلوا دیئے، سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل

عام طور پر اظہار محبت میں پہل لڑکوں کی جانب سے ہی کیئے جانے کا رجحان پایا جاتا ہے لیکن لاہور کی رہائشی لڑکی نے تو تمام چیزوں کو پیچھے چھوڑ تے ہوئے سڑک پر لگے ” اسٹیمرز “ (اشتہارات کیلئے لگائی گئی سکرینز)پر ڈیجیٹل طرز پر اظہار محبت کر دیا جسے دیکھ کر سڑک پر سفر کرنے والے شہری دنگ رہ گئے۔

اکثر اوقات ہمیں اظہار محبت یا شادی کی پیشکش کیلئے کیئے جانے والے نت نئے انداز دیکھنے کو ملتے ہیں لیکن ایک لڑکی نے اپنی محبت کا اظہار محبو ب کے ساتھ اس طرح کر دیاکہ پورے شہر کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں ، لیکن ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکا کہ آخر کار یہ خوش قسمت لڑکا کون ہے  ۔

Advertisement

اسٹیمرز پر کسی نامعلوم لڑکی کی جانب سے فیصل عمران نامی شخص سے زندگی بھر ساتھ نبھانے کی رضامندی پوچھی گئی تھی جس پر تحریر تھا کہ ” کیا تم ہمیشہ میرے رہوگے؟“۔

تاہم یہ واضح نہیں ہوسکا ہے کہ فیصل عمران کون ہے اور یہ اشتہار کس کی جانب سے چلوایا گیا البتہ ان دنوں یہ سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر