
پاکستان کے معروف اداکار شہروز سبزواری نے اپنی نومولود بیٹی کا نام رکھ دیا۔
گزشتہ روز شہروز سبزواری اور صدف کنول کے ہاں پہلی بیٹی کی پیدائیش ہوئی ہے اور اس جوڑی نے بیٹی کا نام سیدہ زہرا سبزواری رکھا ہے۔
یار رہے کہ اداکارہ مہرین سید کی جانب سے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر شہروز سبزواری اور اُن کی نومولود بیٹی کی تصاویر شئیر کی گئی تھیں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
مہرین سید نے اداکار شہروز اور صدف کو بیٹی کی پیدائش کی مبارک باد دیتے ہوئے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا تھا کہ ماشاءاللّٰہ، اللّٰہ کی رحمت۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
دوسری جانب شوبز انڈسٹری سمیت متعدد حلقوں کی جانب سے اس جوڑی کو والدین بننے پر مباکبادیں موصول ہو رہی ہیں۔
واضح رہے کہ اداکار شہروز اور صدف کی یہ پہلی اولاد ہے جبکہ اس سے قبل شہروز کی اپنی سابقہ اہلیہ و اداکارہ سائرہ یوسف سے بھی ایک بیٹی نورح ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News