Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کے مشہور ڈراموں میں اداکاری کرنے والی یہ بچی کس معروف پاکستانی اداکارہ کی نواسی ہے؟

Now Reading:

پاکستان کے مشہور ڈراموں میں اداکاری کرنے والی یہ بچی کس معروف پاکستانی اداکارہ کی نواسی ہے؟

پاکستان کے مشہور ڈراموں میں اداکاری کرنے والی یہ بچی معروف پاکستانی اداکارہ نعیمہ گرج کی نواسی ہے۔

نعیمہ گرج نے اپنی بہترین اداکاری سے بےشمار ڈراموں میں جان ڈال دی، انہوں نے بےشمار ڈراموں میں لیجنڈری اداکار عمر شریف کے ساتھ بھی کام کیا۔

نعیمہ گرج مشہور اداکار گرج بابو کی بیٹی ہیں اور اب ان کی نواسی حورین نے بھی شوبز انڈسٹری میں قدم رکھ دیا ہے اور اپنی جاندار اداکاری سے سب کا دل جیت لیا ہے۔

گزشتہ دنوں نعیمہ گرج کی صاحبزادی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے بتایا تھا کہ وہ نعیمہ گرج کی بیٹی ہیں اور حورین ان کی نواسی ہے۔

Advertisement

حورین اس وقت کئی ڈراموں میں چائلڈ اسٹار کے طور پر پرفارم کررہی ہے، اس کے علاوہ کئی برانڈز کے لئے ماڈلنگ بھی کر رہی ہے۔

حورین کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی نعیمہ گرج کے ساتھ ان کی کئی تصا ویر موجود ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر