Advertisement
Advertisement
Advertisement

سنی لیونی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

سنی لیونی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی کی دلچسپ ویڈیو سوشل  میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اداکارہ سنی لیون کی ایک ویڈیو انسٹاگرام پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں نیلی پینٹ اور سفید شرٹ میں دیکھا جا سکتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Bollywood Hungama🎥 (@realbollywoodhungama)

Advertisement

اس سےق بل انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ اداکارہ منفرد انداز میں ورزش کر رہی ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سنی لیونی ‘کرنچز’ کر رہی ہیں جبکہ ان کے ٹرینر انہیں آلو کے چپس کھلا رہے ہیں۔

Sunny Leone Ate Fries While Doing Crunches. So, How Did She Do?

انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو کی کیپشن میں اداکارہ سنی لیونی نے ایک سوال کیا کہ بتائے کہ میں نے کتنے چپس کھائے؟

Advertisement

حال ہی میں انہوں نے اپنے سفر سے ایک دلکش ویڈیو شیئر کی تھی، یاد رہے کہ  اپنے بیٹوں کے ساتھ مالدیپ میں  چھٹیاں گزار رہی ہیں۔

 گزشتہ دنونں اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی جانے والی ویڈیو میں انہیں شارک کو کھانا کھلاتے ہوئے دیکھا گیا۔

انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے کیپشن میں لکھا تھا کہ مجھے اس جگہ سے پیار ہوگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement

 

 

انہوں نے پوسٹ میں اپنے ہوٹل اور دوسروں کو ٹیگ کرتے ہوئے اسے ’شاہی تجربہ‘ قرار دیا۔

اداکارہ سنی لیونی کی ویڈیو کو اب تک 19 لاکھ سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر