Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملکہ الزبتھ کی اس ٹوپی کی قیمت کتنی ہے؟ رقم جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

Now Reading:

ملکہ الزبتھ کی اس ٹوپی کی قیمت کتنی ہے؟ رقم جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

ملکہ برطانیہ الزبتھ کا شمار دنیا کی چند ایسی شخصیات میں ہوتا ہے جو اپنے انداز اور اصولوں کی وجہ سے سب کی توجہ حاصل کر لیتی ہیں۔

ملکہ الزبتھ کے پاس 5 ہزار سے زائد ٹوپیاں ہیں، چند اصولوں میں سے ایک اہم اصول یہ بھی ہے کہ ملکہ ٹوپی ضرور پہنتی ہیں جس کی قیمت جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے۔

ایک اندازے کے مطابق ملکہ کی ٹوپی قیمت 472 ملین ڈالرز تک ہے یعنی اربوں روپے کی ٹوپیاں۔

ایک شاہی اصول یہ بھی ہے کہ ملکہ الزبتھ کے شوہر فلپس ہر محفل میں ملکہ سے دو قدم پیچھے ہو کر کھڑے ہوتے تھے۔

Advertisement

اس کے علاوہ شاہی خاندان میں ہر شخص کم از کم دو بچے پیدا کرے لیکن اگر دو زائد بچے بھی پیدا ہوں تو یہ اچھی بات ہے۔

ایک اور اصول یہ کہ شاہی خاندان میں سوگ کے موقع پر ہمیشہ سیاہ رنگ زیب تن کیا جاتا ہے، سیاہ رنگ شاہی خاندان میں افسردگی، سوگ کی نشانی کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔

واضح رہے کہ ریاست کی ملکہ اور دنیا کی امیر ترین خاتون ہونے کے باوجود ملکہ الزبتھ اپنا میک اپ خود کرتی ہیں، 95 سالہ دور حکومت میں ملکہ نے ہمیشہ اپنا میک اپ خود کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر