
معروف بھارتی ٹیلی ویژن اداکارہ سونالی فوگاٹ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئی ہیں۔
اداکارہ کے اسٹاف نے بتایا کہ سونالی کافی دیر سے بے چینی محسوس کررہی تھیں جس کے بعد انہیں اسپتال لے جایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ اداکارہ کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی ہے جبکہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوادیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ سونالی نے بگ باس سیزن 14 میں وائلڈ کارڈ کے طور پر انٹری کی تھی اور یہ سیاسی پارٹی بی جے پی کی رہنما بھی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News