Advertisement
Advertisement
Advertisement

بالی وڈ اداکارہ لارا دتہ کا اصلی روپ دیکھ کر مداح حیران

Now Reading:

بالی وڈ اداکارہ لارا دتہ کا اصلی روپ دیکھ کر مداح حیران

بالی وڈ کی معروف اداکارہ اور 2000 میں مس یونیورس کا خطاب اپنے نام کرنے والی لارا دتہ کا اصلی روپ دیکھ کر مداح حیران ہوگئے۔

لارا دتہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شیئر کی ہیں۔

شئیر کی گئی ایک تصویر میں اداکارہ کو بغیر میک اپ کے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ دوسری تصویر میں وہ میک اپ کیے ہوئے ہیں۔

لارا دتہ نے ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ وہ خود کو اصلی بنا رہی ہیں کیونکہ اصلی ہونا بہت ضروری ہے۔

Advertisement

انہوں نے لکھا کہ یہ میں ہوں اور شام 7 بجے جان لینے والی ورزش نے مجھے صاف کردیا ہے۔

دوسری تصویر کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا کہ اور دوسری تصویر 2 گھنٹے بعد کی ہے۔

سابق مس یونیورس نے لکھا کہ ان تصاویر کا اصل نکتہ یہ ہے کہ ہم میں سے کوئی بھی اس طرح نہیں دکھائی دیتا جیسے ہم عام طور پر گلیمرس تصاویر میں نظر آتے ہیں۔

لارا دتہ نے لکھا کہ چاہے آپ کا وقت کیسا بھی گزرا ہو، یہ ضروری ہے کہ آپ خود کو دنیا کے سامنے تیار ہوکر پیش کریں۔

لارا دتہ کے کچھ مداح پوسٹ میں ان کا اصلی روپ دیکھ کر حیران ہیں جبکہ کچھ انہیں سراہا رہے ہیں اور مختلف مشورے بھی دے رہے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر