Advertisement
Advertisement
Advertisement

فلم کے تمام اسٹنٹس فہد مصطفیٰ نے خود کیے، ویڈیو وائرل

Now Reading:

فلم کے تمام اسٹنٹس فہد مصطفیٰ نے خود کیے، ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ کی فلم ’قائد اعظم زندہ باد‘  شائقین کو بے حد پسند آئی، تاہم کمائی میں ہمایوں سعید کی فلم نے ان کی فلم کو پیچھے چھوڑ دیا۔

فلم قائداعظم زندہ باد میں بہت ساری چیزیں نئی ہیں جیساکہ فہد مصطفیٰ اور ماہرہ خان کا پہلی بار ایک ساتھ نظر آنا، فلم میں ایسے ایفکیٹس کا استعمال جو ہم باہر کی فلموں میں دیکھتے ہیں اور ہیرو فہد مصطفی کے اسٹنٹس جو کہ انہوں نے خود کئے۔

فلم ’قائد اعظم زندہ باد‘ میں فہد مصطفیٰ نے لاتعداد ایکشن سینز کیے اور خطروں کے کھلاڑی کے روپ میں نظر آئے۔

اب فلم کا ایک سین جس میں فہد جہاز کے پہیوں سے لٹکتے ہوئے جہاز میں سوار ہوئے، اس سین کے بی ٹی ایس کو ریلیر کر دیا گیا۔

ویڈیو دیکھیں:

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Filmwala Pictures (@filmwalapictures)

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Fahad Mustafa (@mustafafahad26)

Advertisement

اس حوالے سے فلم کی پروڈیوسر اور مصنفہ فضا علی مرزا کا کہنا ہےکہ فہد مصطفیٰ نہایت ہی پروفیشنل اداکار ہیں انہوں نے فلم میں جتنے بھی اسٹنٹس تھے خود کئے ان کے پاس چوائس تھی کہ ان کی جگہ ان اسٹنٹس کو ڈوپلیکیٹ کر لے لیکن انہوں نے منع کر دیا اور کہا کہ نہیں میں خود کروں گا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Fahad Mustafa (@mustafafahad26)

Advertisement

فلم پروڈیوسر نے مزید کہاکہ بعض سینز تو بہت مشکل تھے لیکن فہد مصطفیٰ نے مہارت کے ساتھ کئے۔

انہوں نے یہ بھی بتایاکہ ہم نے اسپیشل ایفیکیٹس لگانے کےلئے اس کام میں مہارت رکھنے والی دو تین مختلف ٹیموں کو ہائر کیا، جہاز والے سین کے دوران فہد مصطفیٰ کو کرین کے ساتھ اوپر لٹکایا گیا اور وہ کافی دیر تک لٹکے رہے، انہوں نے یہ نہیں کہا کہ انہیں بہت دقت ہو رہی ہے انہیں نیچے اتار دیا جائے۔

فضا علی مرزا نے کہا کہ فہد مصطفیٰ نے پروفیشنل ہونے کا مظاہرہ کیا، اسی طرح سے ماہرہ خان نے بھی دسمبر کی سردیوں میں ساڑھی پہن کر لوٹا رے گانا شوٹ کروایا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
عائشہ عمر نے شوبز کے کڑوے سچ سب کے سامنے رکھ دیے
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر