Advertisement
Advertisement
Advertisement

ابھیشیک بچن نے فلم ‘گورو’ کے سیٹ سے کیا چرایا تھا؟

Now Reading:

ابھیشیک بچن نے فلم ‘گورو’ کے سیٹ سے کیا چرایا تھا؟

بھارت کے مشہور اداکار ابھیشیک بچن کے بارے میں رتیش دیش مکھ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ سیٹ سے پراپس چوری کرتے ہیں۔

حال ہی میں ابھیشیک بچن نے ایک کامیڈی شو میں شرکت کی جس کی میزبانی اداکار رتیش دیش مکھ کر رہے تھے۔

     میزبان اداکار رتیش دیش مکھ نے ابھیشیک بچن سے کافی دلچسپ سوالات کیے، شو کو سوشل میڈیا پر خوب پسند کیا گیا۔

شو کے دوران میزبان اداکار رتیش دیش مکھ نے ابھیشیک بچن کے بارے میں ایک حیرت انگیز انکشاف کیا کہ وہ اکثر سیٹ سے کافی سارے پراپس چوری کرلیتے ہیں۔

  رتیش دیش مکھ نے ابھیشیک کے گورو کے سیٹ کی چوری سے متعلق جیسے ہی بتانا چاہا تو اتنے میں ابھیشیک نے انکی بات کاٹتے ہوئے کہا کہ اس سیٹ سے ہیروئن (ایشوریا رائے) کو ہی چرا لیا تھا۔

Advertisement

  واضح رہے کہ جنوری 2017 میں ریلیز ہونے والی فلم نے دونوں اداکاروں کو ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار کر دیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر