Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف اداکارہ سبیکا امام کی نازیبا لباس میں تصاویر وائرل، سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا

Now Reading:

معروف اداکارہ سبیکا امام کی نازیبا لباس میں تصاویر وائرل، سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سبیکا امام اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

حال ہی میں معروف اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا رخ کیا جہاں انہوں نے چند تصاویر شیئر کیں جس کی وجہ سے وہ  ناقدین کے نشانے پر آگئیں۔

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہرنگین فٹنگ والا لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور گلابی رنگ کی ہلیز بھی پہنی ہوئی ہیں ۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sabeeka Imam (@sabeekaimam)

Advertisement

تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو اداکارہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا، کسی نے ان کے انداز پر تنقید کی تو کسی نے انہیں مناسب اور خوبصورت لباس پہنے کا مشورہ دیا۔

واضح رہے کہ معروف اداکارہ نے ’شیر دل‘، ’جلیبی‘، ’کوئن‘ اور کئی فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

Sabeeka Imam speaks up against nepotism in the entertainment industry with  a potshot at Azaan Sami Khan - Celebrity - Images

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر