
پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ عروہ حسین نے اپنے شوہر و اداکار فرحان سعید سے علیحدگی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔
حال ہی میں ادکارہ نے نجی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ میں نے 17 سال کی عمر میں وی جے کے طور پر کام کرنا شروع کیا تھا، لیکن اس سے پہلے میں نے 14 سال کی عمر میں ٹیوشن دینا شروع کیا تھا۔
انہوں نے بتایا کہ زندگی گزارنے کے لیے کسی مرد کی ضرورت نہیں ہوتی، آپ چاہتے ہیں کہ ایک مرد ہو لیکن یہ لازمی نہیں ہے۔
عروہ حسین نے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے لگتا ہے ، زندگی میں مرد کی ضرورت نہیں ہوتی۔
اس سے قبل ادکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر شیئر کی تھیں۔
تصاویر میں اداکارہ نے سفید رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا تھا اور جیولری بھی پہنی ہوئی تھی۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ کی مختلف پوز میں تصاویر مداحوں کو بہت پسند آئی تھیں۔
تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین کی جانب سے اداکارہ کے لئے تعریفیں کی گئیں کچھ صارفین کو ان کا لباس پسند آیا تو کچھ کو اداکارہ کا یہ انداز پسند آیا۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
یاد رہے کہ معروف اداکارہ پاکستان کے کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News