
پاکستان کی معروف اداکارہ انوشے عباسی اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔
حال ہی میں معروف اداکارہ کی ایک نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جسے دیکھنے کے بعد صٓرفین سیخ پا ہوگئے اور ادکارہ کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
وائرل تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ ایک گاڑی میں بیٹھی ہوئی ہیں جہاں انہوں نے ٹی شرٹ اور جینز پہنی ہوئی ہے اور انتہائی بیہودہ انداز میں بیٹھی ہوئی ہیں۔
اداکارہ کا یہ انداز مداحوں کو بلکل بھی پسند نہیں آیا کسی نے ان کے لباس پر تنقید کی تو کسی نے ان کے بیٹھنے کے انداز پر تنقید کی۔
واضح رہے کہ معروف اداکارہ نے ڈرامہ سیریل’بے نام‘، ’رقصِ بسمل‘، ’پریم گلی‘ اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے وہر دکھائے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News