
بالی وڈ کی مقبول ترین ڈانسر نورا فاتیحی کا گانا یوٹیوب پر ٹرینڈ کرنے لگا۔
نورا فتحی کی ایک ڈانس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر بہت پسند کیا جارہا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
نورا فاتحی نےفوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں انہوں نے اس گانے کی کامیابی کے بارے میں بتایا۔
یاد رہے نورا فتحی کی ڈانس ویڈیو نے اپنے انداز سے لوگوں کا دل جیتنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔
واضح رہے نورا کینیڈا کے شہر کوئیک شہر میں پیدا ہوئی تھی ، لیکن وہ دل سے ہندوستانی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News