
پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ حرا مانی اکثر سوشل میڈیا پر ایسا مواد شیئر کر دیتی ہیں کہ انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا رخ کیا جہاں انہوں نے شوہر مانی کے ہمراہ ایک ویڈیو شیئر کی جسے دیکھتے ہی صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا۔
شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حرامانی اپنے شوہر کے ساتھ لیٹی ہوئی ہیں ۔
اداکارہ نے ویڈیو شیئر کی اور اس کے بیک گراؤنڈ میں بھارتی اداکارہ شہناز گل کا مشہور جملہ ’مجھے عادت پڑ چکی ہے اس کی ،یہ نا دکھے تو مجھے مسلئہ ہونے لگتا ہے‘۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ کی یہ ویڈو صارفین کی نظروں سے گزری تو انہوں نے اداکارہ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اپنی نجی زندگی کو اس طرح سب کے سامنے نہیں رکھتے۔
واضح رہے کہ حرا مانی نے ڈرامہ سیریل ’دو بول‘، ’میرے پاس تم ہو‘ اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی ادکاری سے مداحوں کو متاثر کیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News