Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوک اسٹوڈیو کے ہٹ گانے ‘کنا یاری’ کے سنگر بے گھر ہوگئے ،مداح افسردہ

Now Reading:

کوک اسٹوڈیو کے ہٹ گانے ‘کنا یاری’ کے سنگر بے گھر ہوگئے ،مداح افسردہ

کوک اسٹوڈیو سیزن 14 کے بلوچی گانے ’کنا یاری‘ سے شہرت حاصل کرنے والے گلوکار عبدالوہاب بگٹی بے گھر ہوگئے۔

سوشل میڈیا پر یہ خبر گردش کر رہی ہے کہ حالیہ بارشوں کے سبب بلوچستان میں آنے والے سیلاب میں گلوکار کا کچی مٹی سے بنا گھر بہہ گیا جس کے بعد اُن کے مداحوں کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا جارہا ہے۔

وائرل پوسٹس میں عبدالوہاب کو چند بچوں سمیت بے یار و مددگار کھڑے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by DIVA Magazine Pakistan (@divamagazinepakistan)

میڈیا رپورٹس کے مطابق بلوچستان کے علاقے نصیرآباد میں سیلابی صورتحال کے باعث  عبدالوہاب اپنے اہلخانہ کے ہمراہ کُھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔

دوسری جانب اِن پوسٹس کو دیکھ کر معروف شخصیات کی جانب سے عبدالوہاب کے لیے مدد کی اپیل اور اعلان کیا جا رہا ہے۔

Advertisement

موٹیویشنل اسپیکر منیبہ مزاری نے بھی اپنی ٹوئٹ میں عبدالوہاب کے حالات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی نے اعلان کیا ہے کہ وہ عطیات جمع کر رہی ہیں اور جَلد ہی وہاب علی بگٹی اور دیگر سیلاب زدگان کی مدد کے لیے بلوچستان پہنچنے والی ہیں۔

Advertisement

 

یاد رہے کہ کوک اسٹوڈیو سیزن 14 میں بلوچی گانا ‘کنا یاری’ 19 جنوری 2022ء کو ریلیز کیا گیا تھا جسے اب تک 30 ملین سے زائد بار سُنا اور دیکھا جاچکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر