Advertisement
Advertisement
Advertisement

‘آپ ایک حقیقی ہیرو اور عزت کے حقدار ہیں’

Now Reading:

‘آپ ایک حقیقی ہیرو اور عزت کے حقدار ہیں’

بائیسویں کامن ویلتھ گیمز کے جیولین تھرو مقابلے میں نئی تاریخ رقم کرنے والے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے برمنگھم میں جیولین تھرو مقابلے میں 90.18 میٹرز دور جیولین تھرو کر کے نا صرف گولڈ میڈل جیتا بلکہ انھوں نے کامن ویلتھ گیمز مقابلوں کا نیا ریکارڈ بھی قائم کیا۔

کامن ویلتھ گیمز میں سونے کا تمغہ حاصل کرنے والے ارشد ندیم کی جہاں سارے پاکستان نے تعریف کی  وہیں پاکستانی فلم اسٹار شان شاہد بھی پیچھے نہ رہے۔

شان شاہد نے ٹویٹر پر ارشد ندیم کی تصویر لگا کر کیپشن میں لکھا ” آپ ایک حقیقی ہیرو ہیں، آپ ایک ایسے نظام سے اٹھے ہیں جو ملک کے کھلاڑی کو کوئی سپورٹ فراہم نہیں کرتا، جہاں طاقتور کو آپ کی جدوجہد کی کوئی پرواہ نہیں آپ اکیلے ہیرو ہیں اورعزت کے حقدار ہیں” ۔

شان شاہد نے ارشد ندیم کی خوبصورت لفظوں میں‌ حوصلہ افزائی کرکے سب کے دل جیت لئے۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر