
پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ منال خان اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بھی خوب پسند کیا جاتا ہے۔
حال ہی میں معروف اداکارہ کا ایک فوٹ شوٹ سوشل میڈایا پر وائرل ہوا جس میں انہیں دلہن بنے دیکھا جاسکتا ہے۔
تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ منال خان نے سرخ رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا ہے جو کہ مداحوں کو خوب پسند آیا۔
اداکارہ نے یہ فوٹو شوٹ ایک بیوٹی پارلر کے لئے کروایا جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
کچھ سوشل میڈیا صارفین نے کہا کہ اداکارہ پر یہ لباس سوٹ کر رہا ہے تو کسی نے ان کے اس انداز کی تعریف کی۔
ایک نظر اداکارہ کے فوٹو شوٹ پر
واضح رہے کہ معروف اداکارہ نے ڈرامہ سیریل ’جلن‘، ’نند‘، ’حسد‘، ’عشق ہے‘ اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News