Advertisement
Advertisement
Advertisement

حرا مانی کا دل توڑنے والوں کو کرارا جواب، دلچسپ ویڈیو وائرل

Now Reading:

حرا مانی کا دل توڑنے والوں کو کرارا جواب، دلچسپ ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ حرا مانی اکثر اپنی ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں اور کئی باسر سرخیوں میں رہ چکی ہیں۔

حال ہی میں معروف اداکارہ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر ل ہوئی جس میں انہوں نے دل توڑنے والوں کو کرارا جواب دیا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حرا مانی  نے ٹک ٹاک کے ایک مشہور ڈائیلاگ پر ایکٹ کیا۔

ویڈیو میں سنا جاسکتا ہے کہ ڈائیلاگ کچھ اس طرح کا ہے کہ ’ سوال پوچھا جاتا ہے کہ آپ کا کبھی دل ٹوٹا ہے؟ جس کے بعد حرامانی پوچھتی ہیں لڑکے کے معمالے میں؟ جس پر جواب آتا ہے ہاں اور اس کے بعد اداکارہ جواب دیتی ہیں کہ میں منہ نا توڑ دوں میرا دل توڑے تو‘۔

Advertisement

اداکارہ کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی کسی نے اداکارہ کی تعریف کی تو کسی نے اسے اوور ایکٹنگ قرار دیا۔

واضح رہے کہ معروف ادکارہ حرا مانی نے ڈرامہ سیریل’دو بول‘، ‘میرا دل میرا دشمن‘ اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

Pakistani Singer Hira Mani Insulted At A Concert In London, Fans Decline To  Sing Along As She Says "Aawaz Nahi Aayegi Toh..." In This Viral Video

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر