پاکستان شوبز انڈسٹری کی صف اول کی با صلاحیت اداکارہ سجل علی جلد مادر ملت فاطمہ جناح کے کردار میں نظر آئینگی۔
تقسیم کے وقتوں پر بننے والی اس سیریز میں سجل علی کے ساتھ سمعیہ ممتاز اور سندس فرحان بھی اہم کرداروں میں جلوہ گر ہونگی۔
مادر ملت کے گرد گھومتی اس سیریز کی کہانی کو دانیال افضل نے تحریر کیا ہے اور وہ خود ہی اس سیریز کے ڈائیریکٹر بھی ہیں۔
تین سیزنز پر مشتمل اس سیریز کا ہر سیزن 15 اقساط پر مشتمل ہوگا اور پہلے سیزن میں فاطمہ جناح کا بچپن اور جوانی دکھائی جائے گی، جس میں قیام پاکستان سے قبل متحدہ ہندوستان کے حالات بھی دکھائے جائیں گے۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس کی پہلی قسط رواں ماہ 14 اگست کو ریلیز کیے جانے کا امکان ہے، جس میں قیام پاکستان سے قبل متحدہ ہندوستان کے حالات کی بھی منظر کشی کی جائیگی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
