
ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی ترک اداکارہ ایسرا بلگیچ کا انتہائی بولڈ فوٹوشوٹ وائرل ہوگیا ہے۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کچھ تصاویر شیئر کی ہیں جس کے بعد انہیں کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایسرا بلگیچ نے غیر مناسب لباس پہنا ہوا ہے اور سوئمنگ پول میں نہا رہی ہیں۔
تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو اداکارہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
مداحوں کو اداکارہ کا یہ انداز بلکل نا پسند آیا کسی نے انہیں مشورہ دیا کہ وہ مناسب لباس زیب تن کریں تو کسی نے انہیں کہا کہ ہمارا مذہب ایسے لباس کی اجازت ہرگز نہیں دیتا۔
واضح رہے کہ اداکارہ نے مشہور ڈرامہ ارطغرل غازی سے کافی شہرت پائی اور اب نا صرف ترکی میں بلکہ دنیا بھر میں پہچانی جاتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News