Advertisement
Advertisement
Advertisement

شو کے دوران ہونے والی بے عزتی پر حرا مانی نے عوام کو کرارا جواب دے دیا

Now Reading:

شو کے دوران ہونے والی بے عزتی پر حرا مانی نے عوام کو کرارا جواب دے دیا

پاکستان کی معروف اداکارہ حرامانی اور انکے شوہر مانی نے شو کے دوران ہونے والی بے عزتی پر عوام کو کرارا جواب دے دیا۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں حرا مانی اور ان کے شوہر کو دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو میں مانی کو کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ جتنے بھی ہوشیار بیٹھے ہیں سن لیں ان سب کے لیے ہے کہ ہم لندن میں بیٹھے ہیں  اکھاڑ لو جو اکھاڑنا ہے کچھ نہیں کر سکتے تم لوگ۔

انہوں نے مزید کہا کہ خوش رہو یار ہمیں پھر بھی محبت ہے آپ سے۔

Advertisement

اس سے قبل  حرا مانی کی بیرونِ ملک لندن میں کنسرٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی جس میں انہیں بےعزتی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

ویڈیو میں حرا مانی اپنی پرفارمنس میں کانسرٹ کے شرکاء کو بھی شامل کرنا چاہ رہی تھیں مگر سامنے بیٹھے لوگ نہایت اُکتائے ہوئے اور خاموش نظر آئے۔

انہوں نے گانے کے کچھ بول گا کر مائیک شرکاء کے سامنے کیا مگر سب چپ رہے۔

جس پر اداکارہ نے کہا کہ میرے ساتھ گا کر اس پرفارمنس میں میرا ساتھ دیں ورنہ میں پرفارمنس شروع نہیں کروں گی، لیکن اس کے بعد بھی شرکاء چپ رہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Entert, Sports & Travel (@pakistan_showbiz123)

Advertisement

اسی دوران حرا مانی نے تھک ہار کر پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگایا جس پر ناظرین نے بھرپور ردِ دیا۔

اداکارہ نے اس لائیو پرفارمنس کے دوران مغربی لباس کا انتخاب کیا تھا۔

ویڈیو کے وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین حرا مانی پر خوب تنقید کر رہے تھے۔

Advertisement

صارفین کا کہنا تھا کہ حرا کو یاد ہونا چاہئیے کہ وہ ایک اداکارہ ہیں گلوکارہ نہیں جبکہ کچھ صارفین نے حرا مانی کے پہناوے پر تنقید کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر