پاکستان شوبز انڈسٹری کی اکثر شخصیات اپنی پرانی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جس میں انکو پہچاننا انتہائی مشکل ہو جاتا ہے۔
تو کیا آپ نے تصویر میں نظر آنے والی اس خاتون کو پہچان لیا؟ اگر نہیں تو ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ خاتون ٹی وی اور فلم کی معروف پاکستانی اداکارہ ثنا فخر ہیں۔

اداکارہ ثنا فخر نے حال ہی میں باڈی شیمنگ کے حوالے سے آگاہی پھیلانے کیلئے اپنی یہ تصویر انسٹاگرام پر پوسٹ کی تھی۔
شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ثنا فخر پہلے کس قدر موٹی تھیں لیکن اب یہ فٹ ہیں اور اکثر اپنی ورک آﺅٹ کرتے ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔
اس سے قبل ثنا فخر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی تھی۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
شئیر کی گئی تصویر بلیک اینڈ وائٹ تھی جسے ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔
گزشتہ دنوںں اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
واضح رہے کہ اداکارہ نے بتایا تھا کہ انہیں تنقید کرنے والوں سے کوئی شکوہ نہیں، کیوں کہ نفرت کرنے والے اور گالیاں دینے والے افراد کی ان کی زندگی میں کوئی جگہ نہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
