Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ ہانیہ عامر کس سے شادی کررہی ہیں؟

Now Reading:

اداکارہ ہانیہ عامر کس سے شادی کررہی ہیں؟

پاکستان کی مشہور اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے کھل کر بات کرلی۔

حال ہی میں اداکارہ نے ایک شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی نجی زندگی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان کے گھر کی مرد ہیں چونکہ والدین الگ ہوگئے تھے اور بہن بہت چھوٹی ہے، اس لیے کام شروع کرنے کے بعد پورے خاندان کی ذمہ داری اٹھائی۔

ہانیہ عامر شادی کے بارے میں بہت منفرد نظریہ رکھتی ہیں لہٰذا، وہ اپنی زندگی میں کوئی ایسا چاہتی ہیں جو ان کی چھوٹی چھوٹی چیزوں کا خیال رکھے۔

انہوں نے بتایا کہ محبت دو طرفہ ہونی چاہئیے نہ کہ صرف ایک طرفہ اور بے لوث محبت کا مطلب ہے کہ آپ اپنی قدر کھو رہے ہیں۔

Advertisement

اس سے قبل سوشل میڈیا پر اداکارہ ہانیہ کے برائیڈل لک کی تصاویر وائرل ہو گئی تھیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

Advertisement

وائرل تصاویر میں ہانیہ عامر مہرون رنگ کا عروسی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں جس میں وہ اور بھی زیادہ حسین لگ رہی تھیں۔

گزشتہ دنوں ہانیہ عامر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔 (@haniaheheofficial)

Advertisement

ویڈیو میں اداکارہ اور عامرعدنان انصاری ماضی کی مشہور فلم کچھ کچھ ہوتا ہے کے مشہور ڈائیلاگ پر اداکاری کر رہے تھے۔

اداکارہ نے شیئر کی گئی ویڈیو کے کیپشن میں لکھا تھا کہ راہول اور انجلی کی پھر سے لڑائی ہو گئی۔

یاد رہے کہ اداکارہ ہانیہ عامر سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی ویڈیوز اور تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر