Advertisement
Advertisement
Advertisement

سوناکشی سنہا کی تصویر سوشل میڈیا پر مقبول

Now Reading:

سوناکشی سنہا کی تصویر سوشل میڈیا پر مقبول

بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

اداکارہ سوناکشی سنہا کی ایک تصویرتیزی سے انسٹاگرام پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں نیلے رنگ کا بولڈ لباس زیب تن کیے ہوئے دکھا جا سکتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Bollywood Hungama🎥 (@realbollywoodhungama)

Advertisement

انسٹاگرام پر سوناکشی سنہا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکارہ کا خوبصورت میک اپ اداکارہ کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

بالی ووڈ کی دبنگ لیڈی گزشتہ کئی دنوں سے سرخیوں کی رونق بنی ہوئی ہیں۔

سوناکشی اکثر اپنی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کرتی رہتی ہیں تاہم اداکارہ کے انسٹاگرام میں 22 ملین فالورز ہیں۔

واضح رہے کہ حال ہی میں اداکارہ نے اپنے نیل پالش شو روم کی ایک جھلک پیش کی تھی، اداکارہ نے حال ہی میں اپنی نیل پالش برانڈ ‘ سو ایزی’ لانچ کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر