Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونم کپور کا اپنے بھائی سے متعلق شرمناک انکشاف، اداکارہ کے بیان نے نیا ہنگامہ کھڑا کردیا

Now Reading:

سونم کپور کا اپنے بھائی سے متعلق شرمناک انکشاف، اداکارہ کے بیان نے نیا ہنگامہ کھڑا کردیا

الی ووڈ اداکارہ سونم کپور اپنی کزن کرینہ کپور کی طرح معروف ٹی وی شو ’کافی وِد کرن‘ کی متنازعہ ترین مہمان خیال کی جاتی ہیں، وہ جب بھی اس شو کا حصہ بنتی ہیں، ایسا سچ بولتی ہیں کہ ایک تہلکہ مچ جاتا ہے۔

Sonam Kapoor Prepares Dessert to Satisfy Her Cravings Fans Say Pregnancy Glow Spotted - Watch Video

کافی ود کرن کے ساتویں سیزن کی آئندہ قسط میں سونم کپور اپنے کزن ارجن کپور کے ہمراہ شریک ہو رہی ہیں۔

 اس شو کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے اور اس ٹیزر میں ہی سونم کپور کا ایک ایسا بیان شامل کیا گیا ہے کہ سننے والے حیران ہوگئے۔

ٹیزر میں میزبان کرن جوہر سے گفتگو کرتے ہوئے سونم کپور نے انکشاف کیا ہے کہ ”میرے بھائی میری تمام سہیلیوں کے ساتھ جسمانی تعلق قائم کر چکے ہیں، میری سہیلیوں میں سے کوئی بھی نہیں بچی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Karan Johar (@karanjohar)

 سونم کپور کی یہ بات سن کر ارجن کپور بھی ہکا بکا رہ جاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ”تم کس قسم کی بہن ہو؟ میرے بارے میں کیا کہہ رہی ہو تم؟‘۔

Advertisement

ارجن کپور مزید کہتے ہیں کہ ”مجھے ایسا لگ رہا ہے جیسے مجھے شو پر اس لیے بلایا گیا ہے کہ سونم کپور کے ہاتھوں میری ٹرولنگ ہو۔

Karan Johar In Shock After Sonam Kapoor Calls Brahmastra 'Shiva No 1',  Arjun Kapoor Embarrassed

 واضح رہے کہ کافی ود کرن کے گزشتہ سیزن میں سونم کپور نے اپنے کزن رنبیر کپور کے بارے میں کہا تھا کہ وہ اچھا بوائے فرینڈ بننے کے لائق نہیں ہے۔

 ان کے اس بیان کی طرح یہ حالیہ بیان بھی میڈیا کی شہ سرخیوں میں آ رہا ہے اور کافی ود کرن کی یہ قسط آن ایئر جانے سے پہلے ہی ایک تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر