معروف بالی ووڈ اداکارہ سری دیوی کی 59 ویں سالگرہ پر بیٹیوں نے جذباتی پیغام جاری کیا ہے۔
اداکارہ جھانوی کپور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر والدہ و آنجہانی اداکارہ سری دیوی کے ساتھ بچپن کی ایک یادگار تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ سالگرہ مبارک ہو، ممّا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اُنہوں نے لکھا کہ میں آپ کو ہر روز بہت زیادہ یاد کرتی ہوں۔
دوسری جانب خوشی کپور نے بھی اس موقع پر اپنی انسٹا اسٹوری پر والدہ کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی۔

واضح رہے کہ اداکارہ سری دیوی کی 2018 میں دبئی میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث موت ہوئی تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
