بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بھی خوب پسند کیا جا تا ہے۔
حال ہی میں سہاناخان کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جنہیں دیکھنے کے بعد مداح کشمکش میں مبتلا ہو گئے۔

وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سہانا خان ایک صوفے پر لیٹی ہوئی ہیں اور انتہائی نازیبا لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس کے بعد صارفین نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ لگتا نہیں ہے کہ یہ شاہ رخ خان کی بیٹی ہیں۔

تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو کسی نے ان کے اس انداز کو بے حد پسند کیا تو کسی کو ایک آنکھ نا بھایا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
